پاکستان
01 جنوری ، 2015

لاہور:2015ء کا پہلا مقدمہ 12بجکر 1منٹ پر درج

لاہور:2015ء کا پہلا مقدمہ 12بجکر 1منٹ پر درج

لاہور..... تھانہ سبزہ زار میں سال 2015 کا پہلا مقدمہ درج کر لیا گیا۔پولیس کے مطابق ملزم عاشق حسین سے دو کلو چرس برآمد ہوئی ، جس کیخلاف مقدمہ نمبر 1/15 رات 12 بجکر ایک منٹ پر درج کیا گیا۔ پولیس کے مطابق اس مقدمے کے انداج سے چند لمحے قبل ہی 2014 ء کا آخری مقدمہ جو کہ چوری کا تھا تھانہ اقبال ٹائون میںملزم کرامت علی کیخلاف درج کیا گیا ۔

مزید خبریں :