پاکستان
03 جنوری ، 2015

ڈی جی رینجرز بلال اکبر کا کراچی ائیرپورٹ کا دورہ

ڈی جی رینجرز بلال اکبر کا کراچی ائیرپورٹ کا دورہ

کراچی......ڈی جی رینجرز بلال اکبر نے کراچی ائیرپورٹ کا دورہ کیا اور سیکیورٹی کے انتظامات کا جائزہ لیا ،اس موقع پولیس اور رینجرز کی بھاری نفری ایئر پورٹ پر تعینات تھی۔

مزید خبریں :