دنیا
08 جنوری ، 2015

پیرس:میگزین کے دفترپرحملےمیں ملوث بھائیوں کے خاکے جاری

پیرس:میگزین کے دفترپرحملےمیں ملوث بھائیوں کے خاکے جاری

پیرس .....فرنچ پولیس نے میگزین کے دفتر پر حملے میں ملوث 2 بھائیوں کے خاکے جاری کردیئے ہیں۔ دونوں بھائی فرانسیس شہری ہے ، تیسرے حملہ آور کی شہریت ظاہر نہیں کی گئی ۔ پولیس کے مطابق حملہ آوروں کا تعلق یمنی دہشت گرد گروپ سے ہے۔پولیس کے مطابق دونوں بھائیوں کا نام سعید کوشی اور شریف کوشی ہیں، جن کا آبائی وطن الجزائر ہے۔خبر رساں ادارے کے مطابق تیسرے حملہ آور کا نام حامد مراد ہے، جس کی شہریت پولیس نے تاحال ظاہر نہیں کی ہے۔

مزید خبریں :