کھیل
08 جنوری ، 2015

ورلڈ کپ ، نیوزی لینڈ کی پندرہ رکنی ٹیم کا اعلان کردیا گیا

ورلڈ کپ ، نیوزی لینڈ کی پندرہ رکنی ٹیم کا اعلان کردیا گیا

ولنگٹن.......ورلڈ کپ کے نیوزی لینڈ کی پندرہ رکنی ٹیم کا اعلان کردیا گیا۔آل راونڈر جمی نیشم اسکواڈ سے باہر ہوگئے۔ آسٹریلیا نیوزی لینڈ میں ہونے والے ورلڈ کے لئے کیوی ٹیم کی قیادت برینڈن مکولم کریں کریں گے۔ دیگر کھلاڑیوں میں ،ٹرینڈ بولٹ،گرانٹ ایلیٹ،مارٹن گپٹل،مچل مک لینن،نیتھن مکولم ،کائل ملز،ایڈم ملنن،ڈینیل ویٹوری،کین ولیم سن ،کورے اینڈریسن ۔ٹیم ساوتھی،لیوک رونکی اور راس ٹیلر شامل ہیں ۔ 14 فروری کو افتتاحی میں میزبان نیوزی گروپ اے میں سری لنکا کے مدمقابل ہوگی ۔

مزید خبریں :