پاکستان
10 جنوری ، 2015

مشرف حملہ کیس :مجرم ڈاکٹرخالد کو اڈیالہ جیل میں پھانسی دیدی گئی

مشرف حملہ کیس :مجرم ڈاکٹرخالد کو اڈیالہ جیل میں پھانسی دیدی گئی

راولپنڈی ....پرویز مشرف حملہ کیس کے مجرم ڈاکٹر خالدکو اڈیالہ جیل میں پھانسی دےدی گئی ۔سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف پر سال 2003 میں حملہ کیا گیا، ڈاکٹر خالد پر حملے کی منصوبہ بندی کا الزام تھا۔ رات نو بجےمجرم کواڈیالہ جیل میں پھانسی دے کر لاش ورثا کے حوالے کردیدی گئی۔ ڈاکٹر خالد کو پھانسی دینے سے قبل ورثا سے آخری ملاقات بھی کرائی گئی۔

مزید خبریں :