پاکستان
11 جنوری ، 2015

متحدہ کارکنان کے قتل پر جوڈیشل انکوائر ی کرائی جائیگی،وزیراعلیٰ

 متحدہ کارکنان کے قتل پر جوڈیشل انکوائر ی کرائی جائیگی،وزیراعلیٰ

کراچی .....وزیراعلی سندھ سید قائم علی شاہ نے ایم کیو ایم کے کارکنوں کی ہلاکت کا نوٹس لے لیاواقعات کی جوڈیشل انکوائری کرائی جائے گی اور انکوائری رپورٹ کی روشنی میں جو قصوروار پایا گیا اس اہلکار کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔وزیر اعلی سندھ نے ایم کیو ایم کے کارکنوں کی ٹارگٹ کلنگ اور پولیس تحویل میں ہلاکت پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ترجمان وزیر اعلی سند ھ کے مطابق وزیراعلی قائم علی شاہ نے ایم کیو ایم کے کارکنوں کی ہلاکت کا نوٹس لے لیا ہے۔

مزید خبریں :