پاکستان
12 جنوری ، 2015

کراچی: نارتھ ناظم آباد،واحدکالونی میں پولیس کاسرچ آپریشن

کراچی: نارتھ ناظم آباد،واحدکالونی میں پولیس کاسرچ آپریشن

کراچی ....کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد واحد کالونی میں پولیس کا سرچ آپریشن جاری ہے۔پولیس نے سرچ آپریشن کیلئے علاقے کے راستوں کو بند کرکے تلاشی کا عمل جاری کررکھا ہے۔پولیس کے مطابق سرچ آپریشن جرائم پیشہ افرادکی موجودگی کی اطلاع پرکیاجارہاہے۔پولیس کے مطابق تاحال کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی ہے۔

مزید خبریں :