دنیا
12 جنوری ، 2015

کروشیا : کولینڈا گریبر پہلی خاتون صدر منتخب ہوگئیں

کروشیا : کولینڈا گریبر پہلی خاتون صدر منتخب ہوگئیں

زاغریب....کروشیا میں انتخابات کے بعد کولینڈا گریبر پہلی خاتون صدر منتخب ہوگئیں۔ 46 سالہ کولینڈا گرابر کروشیا میں صدارت کے عہدے پر فائز ہونے والی پہلی خاتون ہیں۔انتخابات میں ووٹنگ کی شرح 58 اعشایہ 9 فیصد رہی۔سابق صدر نے کولینڈا کو کامیابی پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے جمہوری مقابلے کے بعد یہ الیکشن جیتا ہے۔

مزید خبریں :