دنیا
28 اپریل ، 2012

بھارتی ریاست کرناٹکا میں کالجوں میں برقعہ پہننے پر پابندی

بھارتی ریاست کرناٹکا میں کالجوں میں برقعہ پہننے پر پابندی

منگلور… بھارتی ریاست کرناٹکا کے کالجوں میں برقعہ پہننے پر پابندی لگا دی گئی۔ کرناٹکا کے شہر منگلورکے کالج میں امتحانات کے دران مسلمان طالبات پر نقاب لگانے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اس اقدام سے نقل کے رجحان کو کم کرنے میں مدد ملے گی۔ تاہم مسلم حلقوں کی جانب سے اس اقدام کی سخت مذمت کی گئی ہے۔

مزید خبریں :