98435
407893
17 جنوری ، 2015
کراچی .....سانحہ پشاور کو ایک ماہ مکمل ہونے پر متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے جیو نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے شہدا کو خراج عقیدت پیش کیا ۔ متحدہ قائد الطاف حسین کا کہنا تھا کہ دہشتگردوں نے معصوم بچوں کو شہید کیا۔ اللہ تعالیٰ تمام شہیدبچوں کواپنےجواررحمت میں جگہ عطافرمائے۔ متحدہ کے قائد نے آرمی پبلک اسکول کےشہید بچوں کیلئے’پکار‘ کے عنوان سے اپنی تحریر کردی نظم بھی سنائی۔