98437
407893 بڑھتی ہوئی پرتشدد عسکریت پسندی خطرے کی بات نہیں،صدر اوباما

دنیا
17 جنوری ، 2015

بڑھتی ہوئی پرتشدد عسکریت پسندی خطرے کی بات نہیں،صدر اوباما

بڑھتی ہوئی پرتشدد عسکریت پسندی خطرے کی بات نہیں،صدر اوباما

واشنگٹن .....امریکی صدر براک اوباما نےکہا ہے کہ بڑھتی ہوئی پرتشدد عسکریت پسندی خطرے کی بات نہیں، اسے شکست دے دیں گے۔ واشنگٹن میں برطانوی وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں امریکی صدرنے کہا کہ دہشتگردی کے شکار تمام اتحادیوں کے ساتھ کھڑے ہیں ، پرتشددعسکریت پسندی کا مقابلہ کرنے کیلئے امریکا کی سب سے مضبوط طاقت امریکی مسلمان آبادی کی دانش مندی دہشتگردی کے خلاف جنگ میں برطانیہ مضبوط ترین اتحادی رہے گا۔ فرانس میں حالیہ دہشتگردی کے ملزمان کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کیلئے ہرممکن مددکرینگے۔

مزید خبریں :