دنیا
22 جنوری ، 2015

ایران:سابق نائب صدرکوکرپشن ثابت ہونے پر 5برس قید

ایران:سابق نائب صدرکوکرپشن ثابت ہونے پر 5برس قید

تہران .....ایران کے سابق نائب صدر کو کرپشن کے الزامات ثابت ہونے پر 5برس قید کی سزا سنادی گئی۔ ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق 66 سالہ رضا رحیمی سابق صدر احمدی نژاد کے دور حکومت میں نائب صدر کے عہدے پر فائز تھے۔ رضا رحیمی پر کرپشن کے الزامات تھے، کرپشن کے الزامات کی تفصیلات ظاہر نہیں کی گئیں۔میڈیا کے مطابق انہیں 5برس قید کےساتھ10 ارب ریال جرمانہ بھی ادا کرنا ہوگا۔

مزید خبریں :