دنیا
30 اپریل ، 2012

ملکہ برطانیہ کی برکشائرمیں اسکاوٹس کی سالانہ تقریب میں شرکت

برکشائر ... ملکہ برطانیہ نیبرکشائرمیں اسکاوٹس کے سالانہ تقریب میں شرکت کی اور اعلیٰ کار کردگی کا مظاہرہ پیش کرنے والے اسکاوٹس میں اسناد تقسیم کئے۔اسکاوٹس کی سلانہ تقریب کا اہتمام جنوبی انگلینڈ کے Windsor Castle میں کیا گیا۔شدید بارش اور تیز ہواوں کے باوجود ملکہ برطانیہ الزبتھ اور ان کے شوہر ڈیوک آف ایڈنبرگ نے تقریب میں شرکت کی۔اس موقع ملکہ برطانیہ نے دوسروں کی جان بچانے کا شاندار مظاہرہ پیش کرنے اور دیگر خدمات انجام دینے والے اسکاوٹس میں کوئنز اسکواٹس ایوارڈ کے اعزاز سے نوازا۔

مزید خبریں :