دنیا
01 فروری ، 2015

داعش نےجاپانی مغوی کاسرقلم کردیا،غیرملکی خبرایجنسی

داعش نےجاپانی مغوی کاسرقلم کردیا،غیرملکی خبرایجنسی

واشنگٹن.......داعش نےجاپانی مغوی کاسرقلم کردیا ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق جاپانی مغوی کو داعش نے قتل کردیا ہے۔ جبکہ وائٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ داعش کی جانب سےجاری ویڈیوکی تصدیق کےلیےکام کررہےہیں۔ داعش کی کارروائیاں قابل مذمت ہیں،تمام مغویوں کورہاکیاجائے۔ وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ مشکل کی اس گھڑی میں جاپان کےساتھ ہیں۔

مزید خبریں :