ملزم کو چار افراد کو زخمی کرنے کے جرم میں تین سے پانچ سال تک قیدکی سزا سنائی گئی اور اس پر 5 لاکھ روپے جرمانہ بھی عائدکیا گیا