پی ٹی آئی لانگ مارچ

کے پی قیادت کا اجلاس، ارکان نے عمران خان کو صوبائی اسمبلی تحلیل کرنے کا اختیار دیدیا

Updated one year ago

عمران خان کی زیر صدارت مشاورتی اجلاس میں پرویز خٹک، اسد قیصر ، علی امین گنڈا پور، عاطف خان اور تیمور جھگڑا شریک ہوئے