پی ٹی آئی لانگ مارچ

قاتلانہ حملہ تحقیقات: نوٹس کے باوجود عمران نے اب تک جے آئی ٹی کو بیان ریکارڈ نہیں کرایا

Updated one year ago

جے آئی ٹی کے کنوینرغلام محمد ڈوگر نے ممبران کے ہمراہ حملے کے مقام کا دورہ کیا اور ارد گرد چھتوں کا دوبارہ تفصیلی معائنہ کیا