سروے میں 51 فیصد شہریوں نے مسئلہ کشمیر حل کیے بغیر کسی بھی سطح پر تعلقات نہ رکھنے کا کہا البتہ 49 فیصد نے تعلقات بڑھانےکی حمایت کی