شاداب کو اچانک کم بیک کراکر نائب کپتان بنایا گیا، وہ 4 میچوں میں محض 30 رنز بناسکے جبکہ 11 اوورز کرائے اور110رنز دے کر ایک وکٹ لی، شاہین کی فارم بھی پریشان کن ہے