گوکہ ابھی ٹورنامنٹ میں گروپ اے کے صرف دو میچز ہی ہوئے ہیں لیکن چیمپئنز ٹرافی میں ہر میچ ہی ٹیموں کے لیے انتہائی اہم اور ناک آؤٹ کی حیثیت رکھتا ہے