پاکستان سپر لیگ

اگر میرا یہ کہنا کہ ’کنگ کرلے گا‘ کسی کو برا لگا تو اس پر معذرت کرتا ہوں: حسن علی

Updated a month ago

میرا بیان آج بھی یہی ہے کہ بابر ہمارا بہترین پلیئر ہے اور وہ کم بیک کرے گا: کراچی میں پریس کانفرنس