اجلاس میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی، وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ، صوبائی وزیر داخلہ اور آئی جی سندھ سمیت انٹیلی جنس حکام شرکت کریں گے
جولائی سے مارچ 2024 تک کل آمدن 9780 ارب روپے رہی جب کہ کل اخراجات 13 ہزار 682 ارب روپے رہے: رپورٹ
گندم کی قیمت کم ہونے سے آٹا سستا ہوا ہے، فلور ملز نےکسانوں سے گندم کی خریداری شروع کر دی ہے:چیئرمین فلور ملز ایسوسی ایشن عاصم رضا
چھوٹے کسانوں کو کسان کارڈ کے ذریعے چند دن بعد امداد دینےکا سلسلہ شروع کیا جائے گا: ذرائع محکمہ خوراک پنجاب
ڈیرہ غازی خان میں جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں نے رات گئے حملہ کیا تھا جسے پولیس نے ناکام بنایا: پولیس
وزیراعظم نے اپنے اختیارات چھوڑتے ہوئے تعیناتیاں اب اوپن کمپیٹیشن کے ذریعے کرنے کا فیصلہ کیا ہے: اعظم نذیر تارڑ
اوبر کی کریم آن لائن ٹیکسی ایپ پاکستان میں کام کرتی رہے گی: کمپنی ترجمان
وفاقی حکومت نے مختلف وزارتوں اور ڈویژنز میں پروفیشنلزکی تعیناتیوں کی تلاش میں ہیڈ ہنٹنگ فرمز کی خدمات حاصل کرنے کی پالیسی میں تر میم کردی ہے