دنیا
03 جولائی ، 2016

بغداد میں داعش کے خود کش حملے ، ہلاک شدگان کی تعداد83 ہوگئی

بغداد میں داعش کے خود کش حملے ، ہلاک شدگان کی تعداد83 ہوگئی

 


بغداد میں داعش کے خود کش حملے میں ہلاک افراد کی تعداد 83 ہوگئی ہے ۔بغداد میں حکام کے مطابق داعش کے خود کش حملہ آور نے کرادا کے مصروف شاپنگ سینٹر میں خود کو دھماکے سے اڑا دیا ۔


رمضان اورعید شاپنگ کی وجہ سے زیادہ رش ہونے کے باعث زخمیوں کی تعداد ایک سو تیس سے زائد بتائی گئی ہے۔حکام نے بغدا د میں ہونے والے اس حملے کو سال کا بد ترین دھماکا قرار دیا ہے۔ حکام کے مطابق داعش نے اس حملے کی ذمےداری قبول کی ہے ۔

مزید خبریں :