دنیا
25 ستمبر ، 2016

مایاوتی کی بھارتی وزیراعظم مودی پر تنقید

مایاوتی کی بھارتی وزیراعظم مودی پر تنقید

 

بہوجن سماج پارٹی کی سربراہ مایاوتی نے بھارتی وزیر اعظم کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ کہتی ہیں کہ مودی پاکستان کو مشورہ دینے کے بجائے اپنی حکومت پر نظر رکھیں۔

مایا وتی نے کہا ہے کہ مودی کے دورحکومت میں کوئی ترقی نہیں ہوئی، انہیں اپنا احتساب خود کرنا چاہیے۔

مزید خبریں :