کاروبار
25 مارچ ، 2017

سرمائے کی قلت، اسٹیٹ بینک نے 1046ار ب روپے فراہم کردیئے

سرمائے کی قلت، اسٹیٹ بینک نے 1046ار ب روپے فراہم کردیئے

منی مارکیٹ سسٹم میں سرمائے کی قلت کے باعث اسٹیٹ بینک نے 1046 ارب روپے فراہم کردیئے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے سرمائے کی فراہمی سات دن کے لئے کی ہے، سرمایہ فراہم کرنے کے لئے اسٹیٹ بینک نے ٹی بلز اور پاکستان انوسٹمنٹ بانڈز کی خریداری کی ہے۔

سرمائے کی فراہمی 5اعشاریہ 82 فیصد سالانہ شرح سود پر کی گئی ہے۔

مزید خبریں :