پاکستان
23 اپریل ، 2017

ہر پاکستانی آپریشن رد الفساد کا سپاہی ہے، آرمی چیف

ہر پاکستانی آپریشن رد الفساد کا سپاہی ہے، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ ہر پاکستانی آپریشن ردالفساد کا سپاہی ہے۔

ایک بیان میں آرمی چیف نے کہا کہ ہمیں پاکستان کو فساد سے پاک کرنا ہے،آئیں، سب پاکستانی مل کر یہ کام کریں۔