پاکستان
27 اپریل ، 2017

ایرانی بارڈر سیکیورٹی فورس اور باغیوں میں جھڑپ، 8اہلکار ہلاک

ایرانی بارڈر سیکیورٹی فورس اور باغیوں میں جھڑپ، 8اہلکار ہلاک

پاک ایران سرحد پر مسلح باغیوں سے جھڑپوں میں ایرانی بارڈر سکیورٹی فورس کے 8اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں۔

ایرانی سرکاری میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ایرانی بارڈر سیکیورٹی فورس اور باغیوں کے درمیان جھڑپیں صوبہ سیستان بلوچستان میں ہوئیں۔

واقعے کی مزید تفصیلات فراہم نہیں کی گئی ہیں۔ سیستان بلوچستان صوبے میں جولائی 2016 میں بھی 4بارڈر سیکیورٹی گارڈز ہلاک ہوئے تھے۔

مزید خبریں :