اسی تناسب سے پاکستانی معیشت کا پہیہ چلتا رہا تو 2025 میں مہنگائی کم ہو کر 15فیصد رہ جائےگی: اکنامک آؤٹ لک رپورٹ
پنشن اصلاحات آئی ایم ایف کے پروگرام کا ایک بڑا مطالبہ بن سکتا ہے اور اس کا تقاضا ہے کہ کئی نسلوں تک پنشن کا جاری رہنا قابل عمل نہیں ہے
مولانا فضل الرحمان سے بات ہوتی رہی ہے اور ہوگی،مولانا کی سمجھنے اور اپنی بات سمجھانے کی کوشش کریں گے: جیو پاکستان میں گفتگو
پنجاب اور سندھ کے مختلف اضلاع میں کسان فی من گندم 2800 روپے تک بیچنے پر مجبور ہوگئے
نگران دور میں وزارت خزانہ کی سفارش پر نجی شعبے کو مقررہ حد کے بجائے کھلی چھوٹ دی گئی، کسٹم ڈیوٹی اور جی ایس ٹی کی چھوٹ بھی دی گئی: وزارت سکیورٹی کی وزیراعظم آفس کو بریفنگ
چینی شہریوں کی آمدورفت کے لیے ایس او پیز پر سختی سے عمل درآمد کرایا جا رہا ہے: محسن نقوی
’پاکستان کیلئے کرڈالو‘معیشت کو دوبارہ پٹری پر لانے کیلئے ترجیحات اور پالیسی فیصلوں سے متعلق قومی اتفاق رائے پیدا کرنے کیلئے اچھا اقدام ہے: صادق خان
آئین کے تحت عدلیہ کے فیصلوں پر تنقید کی جا سکتی ہے مگر جج کی ذات پر تنقید نہیں کی جا سکتی، پی ٹی آئی کے پارلیمانی لیڈر سینیٹر علی ظفر کی گفتگو
صوبے کا بیڑا غرق کرنے والوں کو خفیہ ڈیل کے تحت دوبارہ مسلط کیا گیا، روشنی میں دھمکیاں اور اندھیرے میں پاؤں پڑنے والے قوم کو مزید بے وقوف نہ بنائیں: ترجمان جے یو آئی