دنیا
06 فروری ، 2015

جاپان:برف باری سے باعث نظام زندگی درہم برہم ہو گیا

جاپان:برف باری سے باعث نظام زندگی درہم برہم ہو گیا

ٹوکیو........جاپان کے شمالی علاقوں میں برف باری سے باعث نظام زندگی درہم برہم ہو گیا۔سڑکیں ،مکانات ،درخت تمام چیزیں برف سے ڈھکی ہوئی ہیں۔جاپان کے جزیرے ہو کائیڈو میں شدید برف باری کے بعدنظام زندگی متاثر ہوگیا ہے۔سڑکیں اور مکانا ت برف سے ڈھکے ہوئے ہیں۔مقامی افراد کا کہنا ہے کہ اس سے پہلے علاقے میں اتنی زیادہ برف کبھی نہیں پڑی ۔ اس جزیرے میں جنوری میں پڑنے والی برف سے پروازیں اور ٹرینوں کی آمدورفت متاثر ہوئی تھی ،محکمہ موسمیات نے برف اپریل تک پگھلنے کا امکان ظاہر کیا ہے ۔

مزید خبریں :