انٹرٹینمنٹ
10 فروری ، 2015

لاہورمیں تاجر جاوید اقبال اور اداکارہ مدیحہ شاہ کی دعوتِ ولیمہ

لاہورمیں تاجر جاوید اقبال اور اداکارہ مدیحہ شاہ کی دعوتِ ولیمہ

لاہور........لاہورمیں تاجر جاوید اقبال اور اداکارہ مدیحہ شاہ کی دعوت ِ ولیمہ کی تقریب ہوئی ہے۔ اس موقع پر اداکارہ مدیحہ شاہ کا کہنا تھا کہ اپنی شادی پر بہت خوش ہوں،آج کی تقریب دوستوں کےلیے ہے،سب کو اپنی خوشی میں شامل کیا ہے۔ ان کے دولہا جاوید اقبال نے کہا کہ مدیحہ شاہ کو عرصے سے چاہتاتھا، اللہ نے شادی کرادی ،میری طرف سے مدیحہ شاہ پر کوئی پابندی نہیں ۔

مزید خبریں :