پاکستان
12 فروری ، 2015

خیبر ایجنسی : وادی تیراہ میں جیٹ طیاروں کی بمباری ،7دہشتگردہلاک

خیبر ایجنسی : وادی تیراہ میں جیٹ طیاروں کی بمباری ،7دہشتگردہلاک

خیبر ایجنسی.........خیبر ایجنسی کی وادی تیراہ میں جیٹ طیاروں کی بمباری سے 7 دہشت گرد ہلاک اور ان کے سات ٹھکانے تباہ ہوگئے۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق وادی تیراہ کے مختلف علاقوں میں سیکیورٹی فورسز نے جیٹ طیاروں سے آج صبح فضائی کارروائی کی ۔بمباری میں کالعدم لشکراسلام اور کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا جس میں 7 دہشت گرد ہلاک اور ان کے 7 ٹھکانے تباہ ہوگئے۔

مزید خبریں :