12 فروری ، 2015
کراچی .........کراچی کے علاقے ملیر کی ماڈل کالونی میں پولیس نے ایک کارروائی کے دوران ایک ملزم کو گرفتار کرلیا۔ایس ایس پی کورنگی جنید شیخ کے مطابق گرفتار ملزم 11 افراد کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ہے۔