16 فروری ، 2015
لندن........پاکستان تحریک انصاف کے زیر اہتمام لندن میں ٹین ڈاؤننگ اسٹریٹ پر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ مظاہرے میں سانحہ بلدیہ ٹاؤن کے ذمے داروں کو کیفر کردار تک پہنچانے کا بھی مطالبہ کیا گیا۔