پاکستان
16 فروری ، 2015

بولان :گاڑی الٹنےسے ایک شخص جاں بحق ، 5 افراد زخمی

بولان :گاڑی الٹنےسے ایک شخص جاں بحق ، 5 افراد زخمی

بولان ...........بلوچستان کے ضلع بولان میں گاڑی الٹ گئی جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ 2 خواتین سمیت 5 افراد شدید زخمی ہوگئے ہیں۔ لیویز ذرائع کے مطابق گاڑی کوئٹہ سے حیدر آباد جارہی تھے کہ بولان کےعلاقے بی بی نانی کے قریب تیز رفتاری کے سبب الٹ گئی۔ جس کے نتیجے میں ایک نوجوان جاں بحق جبکہ گاڑی میں سوار2خواتین سمیت 5افراد شدیدزخمی ہوگئے ہیں۔ تمام زخمیوں کو تحصیل ہیڈکوارٹر اسپتال مچھ منتقل کردیا گیا ہے۔

مزید خبریں :