پاکستان
16 فروری ، 2015

کراچی :کورنگی انڈسٹریل ایریا میں پولیس کا چھاپہ

کراچی :کورنگی انڈسٹریل ایریا میں پولیس کا چھاپہ

کراچی........کراچی کے علاقے کورنگی انڈسٹریل ایریا میں پولیس نے جوئے کے اڈے پر چھاپہ مار کر 5 جواریوں کو گرفتار کرلیا۔پولیس کے مطابق کورنگی انڈسٹریل ایریا کے علاقے بلال کالونی میں خفیہ اطلاع پر جوئے کے اڈے پر چھاپا مارا گیا،جہاں موجود 5 جواریوں کوجو کہ جوا کھیلنے میں مصروف تھے ۔اڈے سے جوئے میں استعمال ہونے والا سامان قبضے میں لے لیاگیا۔

مزید خبریں :