پاکستان
16 فروری ، 2015

خیبر پختونخوا: محکمہ جیل میں8 سو خلاف ضابطہ بھرتیاںمنسوخ

خیبر پختونخوا: محکمہ جیل میں8 سو خلاف ضابطہ بھرتیاںمنسوخ

پشاور .....خیبر پختون خوا حکومت نے جیل وارڈرز کی بھرتیوں میں بے ضابطگیوں کا نوٹس لیتے ہوئےتقریبا 8سو بھرتیاں منسوخ کردیں ہیں ۔محکمہ داخلہ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق حکومت نے محکمہ جیل خانہ جات خیبر پختون خوا میں ہونے والی حالیہ بھرتیوں کے عمل میں خامیوں اور بے ضابطگیوں کا نوٹس لیتے ہوئے 796وارڈرز کی بھرتیوں کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے فوری طور پر منسوخ کرنے کا حکم دیا ہے۔

مزید خبریں :