دنیا
01 مئی ، 2012

لندن:دہشت گردوں کی مدد کے الزام میں 7 افراد گرفتار

لندن:دہشت گردوں کی مدد کے الزام میں 7 افراد گرفتار

لندن … لندن میں اسکاٹ لینڈ یارڈ پولیس نے دہشتگردوں کو فنڈز فراہم کرنے کے الزام میں 7 افراد کو گرفتار کرلیا۔ برطانیہ میں لندن کاوٴنٹی اور کارڈف سے اسکاٹ لینڈ یارڈ پولیس نے 7افراد کو گرفتار کرلیا جن میں ایک خاتون بھی شامل ہیں۔ گرفتار تمام افراد سے لندن پولیس اسٹیشن میں دہشتگرد تنظیموں کو فنڈزاور جرائم میں مدد دینے کے الزامات پر تفتیش کی جارہی ہے۔

مزید خبریں :