پاکستان
22 فروری ، 2015

لاہور: ڈاکٹروںکی مبینہ غفلت سے نوجوان جاںبحق

لاہور: ڈاکٹروںکی مبینہ غفلت سے نوجوان جاںبحق

لاہور....... جوہرٹاؤن میں ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت سےنوجوان جاں بحق ہوگیا۔جاں بحق ہونے والے نوجوان کے بھائی کا کہنا ہے کہ بھائی کے پاؤںمیں چوٹ لگی تھی، نجی اسپتال کےڈاکٹروں کےغلط انجکشن سےانتقال ہوگیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ معاملے کی تفتیش جاری ہے اورپوسٹ مارٹم رپورٹ آنےپرمزیدکارروائی کریں گے۔

مزید خبریں :