22 فروری ، 2015
بنوں.....آئی ایس پی آر کے مطابق بنوں میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر دہشتگردوںنے دستی بم سے حملہ کیا،حملہ بنوں کوہاٹ روڈ پراسپورٹس اسٹیڈیم کے باہرکیا گیا، آئی ایس پی آرکے اعلامیہ میں مزید بتایا گیا کہ فائرنگ کے تبادلے میں ایک دہشت گرد ہلاک اوردو کو گرفتار کیا گیا۔