پاکستان
24 فروری ، 2015

عزیربلوچ کومتحدہ عرب امارات کی عدالت میں پیش کردیاگیا

عزیربلوچ کومتحدہ عرب امارات کی عدالت میں پیش کردیاگیا

ابوظبی.....عزیربلوچ کوگزشتہ روزمتحدہ عرب امارات کی عدالت میں پیش کردیاگیا۔ذرائع کے مطابق پاکستانی حکام نےمطلوبہ دستاویزات یواےای حکام کوپیش کردیں ۔پاکستانی حکام عزیربلوچ کولےکرایک سے2دن میں پاکستان پہنچ جائیں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ عزیربلوچ کوگزشتہ روزمتحدہ عرب امارات کی عدالت میں پیش کیا گیاتھا۔

مزید خبریں :