کھیل
27 فروری ، 2015

ورلڈ کپ:زمبابوے کیخلاف میچ میں یونس خان کو نہ کھلانے کا فیصلہ

ورلڈ کپ:زمبابوے کیخلاف میچ میں یونس خان کو نہ کھلانے کا فیصلہ

برسبین........پاکستان ٹیم مینجمنٹ نے ورلڈ کپ کے زمبابوے کے خلاف میچ میں یونس خان کو نہ کھلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ یونس خان کی جگہ راحت علی کو ٹیم میں شامل کیے جانے کا امکان ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اس میچ میں سرفراز احمد کو شامل نہیں کیا جارہا اور عمر اکمل ہی وکٹ کیپنگ کے فرائض انجام دیں گے۔اوپپنگ بیٹسمین احمد شہزاد ایڑی کی تکلیف میں مبتلا تھے جو اب صحت یاب ہو چکے ہیں اور زمبابوے کے خلاف میچ میں حصہ لیں گے۔

مزید خبریں :