28 فروری ، 2015
لندن..........قائد ایم کیو ایم الطاف حسین نے چیف جسٹس سپریم کورٹ کے نام خط لکھا ہے۔ انہوں نےسینیٹ انتخابات سے متعلق صورتحال پر مایوسی اور تشویش کا اظہار کیا ہے۔ الطاف حسین نے موجودہ صورتحال پر سپریم کورٹ سے کردار ادا کرنے کی سفارش ہے اورساتھ یہ بھی کہا ہے کہ سپریم کورٹ آگے بڑھ کر موجودہ بحران ختم کرنے میں مدد کرے۔