28 فروری ، 2015
آکلینڈ...........ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں آسٹریلیا کا مقابلہ نیوزی لینڈ سے جاری ہے ۔جس میں کینگروز ٹیم کی بیٹنگ لائن بری طرح ناکام ہوتی ہوئی نظر آرہی ہے۔صرف 97رنز کے اسکور پر کینگروز کے 6مایا ناز بلے باز آئوٹ ہوچکے ہیںاور ساتھ ہی کیوی ٹیم کی گرفت میچ میں مضبوط ہوگئی ہے ۔یاد رہے کہ آسٹریلوی کپتان مائیکل کلارک نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تھا۔