کھیل
28 فروری ، 2015

زمبابوے کے کوچ واٹمور کو پاکستان کی کمزوریوں کا علم ہے، محمد یوسف

زمبابوے کے کوچ واٹمور کو پاکستان کی کمزوریوں کا علم ہے، محمد یوسف

کراچی.........سابق کرکٹر محمد یوسف کا کہنا ہے کہ زمبابوے کے کوچ واٹمور کو پاکستان کی کمزوریوں کا علم ہے۔ جیو نیوز پر گفتگو کرتے ہوئے محمد یوسف کا مزید کہنا تھا کہ دوسروں پر الزام لگانے سے بہتر ہے کہ اپنے آپ کو بہتر کریں، جو ٹیم کا اہم کھلاڑی ہے اس کو نمبر 3 پر کھیلنا چاہیے۔

مزید خبریں :