کھیل
01 مارچ ، 2015

ٹیم مصباح الحق اور وہاب ریاض کی وجہ سے جیتی، نجم سیٹھی

 ٹیم مصباح الحق اور وہاب ریاض کی وجہ سے جیتی، نجم سیٹھی

لاہور........ سابق چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ آج ٹیم مصباح الحق اور وہاب ریاض کی وجہ سے جیتی، بہت سے لوگ کہتے تھے کہ وہاب ریاض کو نہیں بھیجنا چاہیے تھا، نجم سیٹھی کا کہنا تھا کہ آج مصباح الحق اور وہاب ریاض کی کارکردگی نظر آئی، سلیکشن کمیٹی کےمعاملات میں مداخلت نہیں ہونی چاہیے۔

مزید خبریں :