پاکستان
01 مارچ ، 2015

پی ٹی آئی کارکن خیبر پختونخوا اسمبلی جاوید نسیم کو شوکازنوٹس

پی ٹی آئی کارکن خیبر پختونخوا اسمبلی جاوید نسیم کو شوکازنوٹس

اسلام آباد......... پاکستان تحریک انصاف کارکن خیبر پختونخوا اسمبلی جاوید نسیم کو شوکاز نوٹس جاری کردیا گیا۔ ترجمان پی ٹی آئی کے مطابقنوٹس سینیٹ الیکشن میں پارٹی کےبجائے دوسرے امیدوار کی حمایت کرنے پر دیا گیا جبکہ شوکاز نوٹس پولیٹیکل پارٹیز آرڈر کے تحت بھجوایا گیا ہے۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ 24 گھنٹوں میں شوکازنوٹس کاجواب نہ دیاتونسیم جاویدکوپارٹی سےنکال دیاجائیگا۔

مزید خبریں :