پاکستان
03 مارچ ، 2015

بھارتی خارجہ سیکرٹری سبرامنیم جےشنکر پاکستان پہنچ گئے

بھارتی خارجہ سیکرٹری سبرامنیم جےشنکر پاکستان پہنچ گئے

اسلام آباد........بھارتی خارجہ سیکرٹری سبرامنیئم جے شنکر دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے ۔بھارتی ہائی کمیشن اور وزارت خارجہ کے اعلیٰ حکام نے استقبال کیادفتر خارجہ کا کہناہے کہ کشمیر، سیاچن اور سرکریک پر بھی بات ہوگی۔ بھارتی سیکرٹری خارجہ اپنے پاکستانی ہم منصب اعزاز چودھری سے ملاقات کرینگے۔ملاقات میں دوطرفہ تعلقات اور سارک سے متعلق امور پر بات ہوگی۔

مزید خبریں :