پاکستان
03 مارچ ، 2015

ڈیرہ مراد جمالی کے گرڈ اسٹیشن کو بم سے اڑانے کی کوشش ناکام

ڈیرہ مراد جمالی کے گرڈ اسٹیشن کو بم سے اڑانے کی کوشش ناکام

ڈیرہ مراد جمالی .......ڈیرہ مراد جمالی کے گرڈ اسٹیشن کو بم سے اڑانے کی کوشش ناکام بنادی گئی۔ 13 کلو وزنی بم کو سیکیورٹی فورسز نے ناکارہ بنادیا۔ ایف سی ذرائع کے مطابق بلوچستان کے علاقے ڈیرہ مراد جمالی میں گرڈ اسٹیشن کو بم سے اڑانے کیلیے وہاں 13 کلو وزنی بم نصب کیا گیا تھا۔ خفیہ اطلاع پر سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کی جس میں بم کو ناکارہ بنادیا گیا۔ دہشتگردوں کی تلاش کیلیے علاقے میں سرچ آپریشن بھی شروع کردیا گیا ہے۔

مزید خبریں :