پاکستان
03 مارچ ، 2015

بلدیاتی اداروں سے گھوسٹ ملازمین کو نکالنے کے اقدامات

بلدیاتی اداروں سے گھوسٹ ملازمین کو نکالنے کے اقدامات

کراچی......... وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ سندھ کے بلدیاتی اداروں سے گھوسٹ ملازمین کو نکالنے کے لیے اقدامات کرلیے، گھر بیٹھے تنخواہیں لینے والے افراد اب بچ نہیں پائیں گے۔ سندھ اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے شرجیل میمن کا کہنا تھا کہ بلدیاتی ملازمیں کےنئے سیلری اکاؤنٹ کھولنے اور انکی حاضری بائیو میٹرک سسٹم کے ذریعے کرانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

مزید خبریں :