09 مارچ ، 2015
کراچی ........کراچی کے علاقےسندھ سیکرٹریٹ کی عمارت میں آگ لگ گئی ۔ فائربریگیڈ کی 3گاڑیاں روانہ کر دی گئیں،تاہم ابھی تک فائر بریگیڈ کی گاڑیا ں نہیں پہنچی۔دھویں کے بادل دیکھے جا سکتے ہیں، آگ لگنے کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی۔